نقطہ نظر گلگت بلتستان میں بیوروکریسی کا راج گلگت بلتستان کے انتظامی معاملات میں عموماً فیصلہ سازی کے عمل میں مقامی نمائندوں سے مشاورت نہیں کی جاتی جس کے نتیجے میں خطے میں ترقیاتی کام رکاوٹ کا شکار ہیں۔
نقطہ نظر گلگت بلتستان کی سیاسی جدوجہد کی کہانی سیاسی بلوغت، آگاہی، تعلیم یافتہ طبقے کے آگے آنے اور متحد ہوکر آواز اٹھانے کی وجہ سےحکام مجبور ہوئے کہ وہ مسائل کے حل تلاش کریں
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین